پاکستانی شوٹر کشمالہ طلعت نے پیرس اولمپکس 2024 کیلئے کوالیفائی کرلیا
جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
ایشین گیمز برانز میڈلسٹ کشمالہ طلعت نے فائنل میں بھی شاندار کھیل کا مظاہرہ…