صیہونی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری، مزید 107فلسطینی شہید
صیہونی فوج کے غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں پر حملے جاری ہیں، الناصر اسپتال غیر فعال ہونے سے 8 مریض انتقال کر گئے۔
غزہ وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24گھنٹوں میں صیہونی حملوں میں 107فلسطینی شہید اور 145زخمی…