صدر آصف زرداری سے شرجیل میمن کی ملاقات، ٹرانسپورٹ منصوبوں پر بریفنگ دی

صدر آصف علی زرداری سے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی ایوان صدر میں ملاقات ہوئی۔ سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے سندھ کے مختلف منصوبوں خصوصاً ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کے متعلق بریفنگ دی۔ صدر آصف علی زرداری نے ہدایت دی…

ترکیہ اور عمان کے سفیروں کی سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقاتیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترکیہ اور عمان کے سفیروں نے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈکوارٹرز میں ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور دو طرفہ تعاون…

پہلگام واقعہ کے پیچھے کچھ اور ناٹک موجود ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے پیچھے کچھ اور ناٹک موجود ہے۔ پنجاب کے علاقے شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بھارت اس وقت ایک ضدی بچے کی طرح کا کردار ادا کر رہا ہے،…

بھارت کو آبی دہشتگردی الٹی پڑ گئی، دریائے چناب کا پانی روکا نہ گیا

بھارت اپنے جال میں پھنس گیا اور اسے آبی دہشتگردی الٹی پڑ گئی۔ بھارت سے دریائے چناب کا پانی روکا نہ گیا، دریائےچناب کا پانی راستہ بناتے ہوئے ہیڈ مرالہ کے مقام پر پہنچ گیا۔ ہیڈ مرالہ میں پانی کا بہاؤ 14000کیوسک ہوگیا ،آج دن 11بجے…

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن: 36 صحافی قید، درجنوں دہشتگردی کےمقدمات

بھارت میں آزادی صحافت پر قدغن، صحافیوں کو جبر کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی سرکار میں صحافیوں پر دباؤ اور سنسرشپ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا، بھارت میں آزادی صحافت خطرے میں ہے، درجنوں صحافی گرفتار غیرقانونی سرگرمیوں کے ایکٹ کے تحت…

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم، وزیر دفاع کی غیرحاضری قابل افسوس ہے: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم ، وزیر دفاع کا غائب ہونا قابل افسوس ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے،…

ارسا نے خریف سیزن میں پانی کی صورتحال بارے اعلامیہ جاری کر دیا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خریف سیزن میں پانی کی صورتحال بارے اعلامیہ جاری کر دیا۔ چیئرمین ارسا صاحبزادہ محمد شبیر کی زیر صدارت ارسا ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ارسا کے مطابق ابتدائی خریف سیزن میں 21 فیصد پانی کی قلت ہوگی،…

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف ہر فورم پر جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے، اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے۔ دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم مالیاتی طور پر مضبوط…

بھارت حملہ کرے تو پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے: عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بھارت کے حملے کی صورت میں پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےعمر ایوب کا کہنا تھا کہ مودی آج انڈس واٹر ٹریٹی کو ویپنائز کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں…

کوہستان میں مالی اسکینڈل سے متعلق انٹرنل انکوائری 3 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت

خیبرپختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کوہستان میں مالی اسکینڈل سے متعلق انٹرنل انکوائری 3 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس اسپیکر کے پی اسمبلی بابرسلیم سواتی کی زیرصدارت ہوا جس…