سلامتی کونسل کا سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار، فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے…

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت پر فوجی تصادم سے بچاؤ اور سفارتی راستے اپنانے پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کی…

مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کل ہزار خان میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ واقعہ کے بعد مسلح…

پاک بھارت کشیدگی: دنیا کی کئی بڑی ائیر لائنز نے پاکستان کی فضائی حدود کا استعمال ترک کردیا

پہلگام حملے کے بعد سے جاری پاک بھارت کشیدگی کے باعث دنیا کی کئی بڑی ائیر لائنز نے پاکستان کی فضائی حدود کا استعمال ترک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سےلفتھانزا، امارات، سوئس ائیر، برٹش ائیر ویز، ائیر فرانس سمیت دنیا…

بھارت کے پاس دریاؤں کا پانی روکنے کی کوئی سہولت موجود نہیں تو پاکستانی دریاؤں کاپانی کہاں گیا؟…

بھارت نے یک طرفہ طور پر سندھ طاس معاہدہ معطل کرکے پاکستان پر آبی جنگ مسلط کر دی اور پاکستان آنے والے دریائے چناب کے پانی کو بڑے پیمانے پر روک کر اسے خشک کرناشروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ بھارت نے دریائے جہلم پر کشن گنگا منصوبے کے ذریعے…

لاہور: روزے دار طالب علم پر کلاس فیلوز کا بہیمانہ تشدد، زبردستی سانس رکوانے سے لڑکا بے ہوش

جوہرٹاؤن میں اسکول کےطالب علم پر تشدد اور زبردستی سانس رکوانے کے الزا م میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق جوہرٹاؤن میں طالب علم پر تشدد اور زبردستی سانس رکوانے کا مقدمہ نجی اسکول کی انتظامیہ اور 6 طلبہ کےخلاف درج کیا گیا ہے۔…

بھارت نے پہلگام واقعے سے متعلق کوئی ثبوت پاکستان یا دنیا کے سامنے نہیں رکھا: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ بھارت کے جنگی جنون نے علاقائی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ رضوان سعید شیخ نے امریکی تھنک ٹینک نمائندگان کو پہلگام واقعے اور پاک بھارت کشیدہ صورتحال پربریفنگ دیتے ہوئے غیرجانبدارانہ اور…

پہلگام حملہ: پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہوگیا

پاکستان پر ایک اور بھارتی الزام جھوٹ ثابت ہو گیا ، آزاد کشمیر میں کسی دہشت گرد ٹریننگ کیمپ کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان پر آزاد کشمیر کے علاقے بیلانور شاہ میں دہشت گردوں کے تربیتی کیمپس…

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ بے نقاب

بھارت کا پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی 'را 'نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں اپنی پراکسیز کو سرگرم کر دیا۔ انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا…

پاکستان کی درخواست پر سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس، پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورتحال پر غور

سفارتی محاذ پر پاکستان کو ایک اور بڑی کامیابی ملی ہے، پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرا اجلاس ہوا جس میں پاک بھارت کشیدگی سے پیدا صورتحال پر غور کیا گیا۔ نیو یارک میں ہونے والے اس اجلاس میں سلامتی کونسل کے 15…

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے ایران کی ثالثی کی کوششیں جاری

پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے ایران کی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف ، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے الگ الگ ملاقات کی۔…