مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی کے اجلاس سے واک آؤٹ
مولانا فضل الرحمان نے نکتہ اعتراض پر قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں سنجیدگی نظر نہیں آرہی۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ حکومتی بنچوں پر نشستیں خالی ہیں، حکومت کو چاہیے تھا کہ ایوان کو سکیورٹی صورتحال…