غزہ خاک و خون میں
گذشتہ ایک سو چونتیس دنوں سے غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے جاری ہیں اور آج پھر رفح پر تازہ بمباری میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے
الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر رفح کو فضائی…