جی ڈی اے نے جلسہ نہیں مریدوں کا اجتماع کیا، شرجیل میمن

رہنما پی پی شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے نے جلسہ نہیں مریدوں کا اجتماع کیا، پیپلز پارٹی کے مخالفین کو انتخابات میں بد ترین شکست ہوئی، جی ڈی اے یا اس کے اتحادی کسی ایک ضلع میں کامیاب نہیں ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ…

انتخابات کے بعد نتائج میں تاخیر اور مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج

کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں مظاہر ے کیے جارہے ہیں جبکہ جے یو آئی نے مٹیاری ، گھوٹکی ، سکھر ، کندھ کوٹ اور اوباڑو میں دھرنا اور احتجاج کیا جس کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر دھرنے سے سندھ پنجاب بلوچستان کی ٹریفک…

حکومت 10 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، ہوسکتا ہے ایمرجنسی یا مارشل لا لگ جائے،پیرپگارا

مسلم لیگ فکشنل اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ جوکھچڑی بن گئی ہے 8 سے 10 ماہ سے زیادہ یہ حکومت نہیں چلے گی اور فوج نے سب کوآزمالیا اب آزمانے میں بچا کیا ہے؟ ہوسکتا ہے ایمرجنسی یا مارشل لا لگ جائے،…

امریکی مشن کے نائب سربراہ کا دورہ کراچی، کاروباری شخصیات و صنعتکاروں سے ملاقاتیں کیں

پاکستان میں امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر نے دورہ کراچی کے موقع پر نوجوان قیادت، کاروباری شخصیات، صنعتکار، اقلیتی برادری، مالیاتی شعبے اور سماجی نمائندگان سے ملاقاتیں کیں۔ امریکی مشن کے نائب سربراہ اینڈریو شوفر نے پاکستان سے…

پی پی کے بعد ن لیگ نے بھی تحریک عدم اعتماد سے متعلق فضل الرحمان کا دعویٰ مسترد کردیا

پیپلز پارٹی کے بعد مسلم لیگ ن نے بھی سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر تحریک عدام اعتماد لانے کا مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ مسترد کردیا۔ ملک احمد خان نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جنرل…

عمر ایوب کو 24 مقدمات میں ایک ماہ کیلئے حفاظتی ضمانت مل گئی

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور پارٹی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار عمر ایوب کی ضمانتیں منظور کرلیں۔ عدالت نے عمر ایوب کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیشی کاحکم دے…

بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا ہے،ابتدائی تخمینے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی ۔ اعلامیے کے مطابق گیس بلو چستان کے ضلع کوہلو میں دریافت ہوئی ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے کی سزا سنادی گئی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور 3 سال کاروباری پابندی کی سزا سنادی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدرٹرمپ پر ریاست میں کاروبار کرنے پر 3 سال کی پابندی بھی عائد…

غزہ: النصر اسپتال میں آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے

غزہ کے النصر اسپتال میں اسرئیلی فوج کے چھاپے کے دوران بجلی کی فراہمی معطل اور آکسیجن کی سپلائی منقطع ہونے سے 5 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ صیہونی افواج نے جنوبی غزہ کے آخری بڑے اسپتال پر صیہونی شہریوں کے قید ہونے کا جواز بنا کر دھاوا بول…

روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کرگئے

روسی جیل میں قید اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی پراسرار طور پر انتقال کر گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی جیل میں 19 سال قید کی سزا کاٹ رہے تھے اور دوران قید پراسرار طور پر ہلاک ہوگئے۔ الیکسی ناولنی روس کے سرد…