پی سی بی کی جانب سے بگ بیش لیگ کیلئے کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست مسترد
بگ بیش لیگ نے حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کا این او سی بڑھانے کیلئے پی سی بی سے رجوع کیا تھا،سڈنی تھنڈرز، میلبرن اسٹارز نے پی سی بی سے کھلاڑیوں کے این او سی میں توسیع کی درخواست کی تھی۔
حارث روف،اسامہ میر،زمان خان کے بگ بیش کے لیے…