ن لیگ یا پی پی کیساتھ حکومت میں بیٹھے تو پارٹی نظریے کی نفی ہو جائیگی، علی محمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ گفتگو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ ہونی چاہیے لیکن اتحاد کے لیے نہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی، ن لیگ یا پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت میں بیٹھتی ہے تو پھر پارٹی…

8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ شہری علی خان نے انتخابات میں دھاندلی کی بنیاد پر ملک میں دوبارہ انتخابات کرانے استدعا کی تھی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن دھاندلی سے متعلق سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دیدیے

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے صوبے بھر میں الیکشن پٹیشن کی سماعت کیلئے ٹربیونلز تشکیل دے دیے۔ رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونلز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی ڈویژن کیلئے پرنسپل سیٹ ہائیکورٹ میں الیکشن…

بلوچستان میں ہم آج سب سے بڑی جماعت بن جائیں گے، صوبائی صدر ن لیگ

مسلم لیگ ن بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں مسلم لیگ ن آج سب سے بڑی جماعت بن جائے گی۔ ن لیگ بلوچستان کے صدر جعفر مندوخیل نے اپنے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ آزاد ارکان سے رابطے میں ہیں اور بلوچستان میں ن لیگ کی…

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کی دو ٹوک الفاظ میں فضل الرحمان کے بیان کی تردید

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے دو ٹوک الفاظ میں مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کی ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق سابق آرمی چیف اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے…

جے یو آئی کی جنرل کونسل طے کرے گی کہ ہم پارلیمانی سیاست میں رہیں یا نہیں، راشد سومرو

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ جے یو آئی کی جنرل کونسل اب فیصلہ کرے گی کہ ہم پارلیمانی سیاست میں رہیں یا اسے بھی چھوڑ دیں، جب تک یہ فیصلہ نہیں ہو جاتا ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کا…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کردیا، مولانا کے بیان پر پی پی کا ردعمل

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا اپنا بیانیہ دفن کردیا ہے، قدرت کا قانون ہے ہر چیز اپنی اصلیت پر جاتی ہے۔ پی پی رہنما فیصل کریم…

اقتدار میں جائیں یا اپوزیشن میں، اب پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا مؤقف یکساں رہے گا، شیرافضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس کے بارے میں بانی پی ٹی آئی کو بتایا تو بانی پی ٹی آئی کا رویہ خوش گوار ہوگیا۔ شیرافضل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیں تاکید سے کہا…

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے آئینی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو نکالا،مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی ساری کارروائی مکمل طور پر آئینی طریقے سے ہوئی اور ہم نے آئینی طریقے سے بانی پی ٹی آئی کو نکالا۔ انہوں نے کہا کہ…

پی پی اور ن لیگ کی رابطہ کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس کا دوسرا دور مکمل، اعلامیہ جاری

اجلاس کے بعد جاری اعلامیے کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے حوالے سے معاملات آگے بڑھے ہیں۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں فریقین کے درمیان اتفاق کیا گیا کہ رابطہ کمیٹیوں کی تیسری نشست آج ہوگی،دونوں کمیٹیاں…