پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے عہدے کا مطالبہ نہیں کیا،رانا ثنااللہ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ شہبازشریف کو اتحادیوں سے کام کرنے کا تجربہ ہے اور وہ اتحادیوں کے ساتھ بہتر انداز میں کام کرسکتے ہیں۔ جب کہ آصف زرداری معاملہ فہم ہیں، انہیں چیزوں کا ادراک ہے اور وہ اس معاملے میں تعاون کریں…

کراچی،انٹر سال اول 2023 اور 2022 کی گریڈنگ میں فرق کا انکشاف

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت انٹر سال اول 2023 اور 2022کے امتحانات میں گریڈنگ کا واضح فرق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ 2022 میں امیدواروں کو 2023 کے مقابلے میں زیادہ اے ون، اے اور بی گریڈ دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس سائنس پری…

سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 33 ڈالر کی کمی ہو گئی، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 10 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے فی تولہ کم ہو گئی،…

مندی کا خاتمہ، اسٹاک ایکس چینج میں 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے حکومت بنانے کے معاملات میں پیش رفت نتیجے میں چار روزہ سے جاری مندی کا خاتمہ ہوگیا اور آج اچانک مارکیٹ میں تیزی آئی۔ آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1127 پوائنٹس کی زبردست تیزی کے ساتھ بڑھ کر 62354…

آئی ٹی سیکٹر میں 10 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کرلیں گے، عمر سیف

نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف نے سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے زیر اہتمام تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاندار کارکردگی کی حامل کمپنیوں کو نقد انعامات کے ساتھ خصوصی ایوارڈز بھی دیے ہیں۔ معاشی استحکام میں اہم کردار، ادا کرنے…

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے موسم کا…

لاگت کی جلد وصولی کے لیے سولر پینل کے متعلق نیا خیال متعارف

محققین نے قابلِ تجدید توانائی کا ایک نیا خیال متعارف کرایا ہے جو سولر پینلز پر آئی لاگت کی وصولی کے دورانیے کو پانچ سال سے کم عرصے تک محدود کر سکتا ہے۔ پرتگال میں قائم یونیورسٹی آف لسبوا اور ملٹری اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے محققین کی…

واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے 'فیورٹ کانٹیکٹس کے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین وقت کی بچت کرتے ہوئے اپنے ان کانٹیکٹس کو اس آپشن میں رکھ سکیں گے جن سے وہ زیادہ رابطے میں رہتے ہیں۔ صارفین کے واٹس…

لیورپول کی ٹیم انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان

انگلش پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر لیورپول کی ٹیم سر فہرست ہے۔ لیور پول کی ٹیم 54 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی اور آرسنل کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ انگلش پریمیئر لیگ…

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے فٹبالر جاں بحق

مغربی جاوا کے علاقے بندونگ میں گزشتہ روز مقامی کلبز کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ واقعے کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میچ کے دوران اچانک کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرتی…