بگ بیش لیگ،ہوبارٹ ہریکنز اور پرتھ سکارچرز کا میچ کل ہو گا

کرکٹ آسٹریلیا (سی اے )کے زیر اہتمام مینز بگ بیش لیگ کا 13 واں ایڈیشن آسٹریلیا میں جاری ہے جس میں شائقین کرکٹ کوسخت اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ لیگ میں بدھ کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگا، لیگ کا نواں میچ ہوبارٹ ہریکنز اوردفاعی…

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا دوسراون ڈے کرکٹ میچ کل کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل)بدھ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ کیوی ٹیم نے 17 دسمبر…

تیسرا ون ڈے،پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈکو سپر اوور میں ہرادیا

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کو ون ڈے انٹرنیشنل میں شکست دی ہے،اس سے قبل اس کی واحد کامیابی نومبر 2017 میں شارجہ میں تھی ۔ جہاں اس نے ثنا میر کی 4 وکٹوں اور بسمہ معروف کے ناقابل شکست 36 رنز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت 5 وکٹوں…

پاکستانی کرکٹر فاطمہ ثناء کا نیوزی لینڈ میں معاہدہ ہوگیا

فاطمہ ثناء خواتین سپر سمیش ٹی ٹوئنٹی میں کینٹیبری میجیشئینز کی نمائندگی کریں گی۔ان کو ابتدائی 6 میچز کیلئے سائن کیا گیا ہے،فاسٹ بولر فاطمہ ثناء قومی ٹیم کے ساتھ دورہ نیوزی لینڈ پر تھیں۔ فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں ٹی ٹوئنٹی…

اماراتی لیگ نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائدکردی

یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی انتظامیہ نے معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکارپر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کی ہے۔ نوین الحق نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم شارجہ واریئرز سے معاہدہ کیا تھا ،آئی ایل ٹی ٹوئنٹی لیگ کا…

حامد خان نے ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دیدیا

سینئر قانون دان حامد خان نے ایک بار پھر ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ملٹری کورٹس کو بھی غیر آئینی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں انہوںنے…

سپریم کورٹ نے حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے بلوچستان میں حلقہ بندی چیلنج کرنے کی درخواست خارج کرتے ہوئے کہا ہےکہ کسی کو الیکشن تاخیر کا شکار بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے بلوچستان کے حلقہ پی پی 12 میں…

عام انتخابات،الیکشن میں حصہ لینے کیلئے امیدوار کی بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے بنیادی اہلیت کی تفصیلات جاری کردیں،جس کے مطابق رکن پارلیمنٹ بننےکیلئے امیدوارپاکستان کا شہری ہو اور کاغذات نامزدگی جمع کرانےکی آخری تاریخ تک امیدوارکی عمر 25 سال سےکم نہ ہو۔…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور کمانڈریو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال سے…

الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہارنے کیلئے نہیں کی جاتی اور الیکشن میں صرف جیتنے والے امیدوار اتارے جاتے ہیں۔ لاہور میں (ن) لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا بارہواں اجلاس نوازشریف اور شہبازشریف کی زیر صدارت ہوا جس میں…