پشاور ہائیکورٹ کے باہر پی ٹی آئی اور اے این پی وکلا کی لڑائی

پشاور ہائیکورٹ میں ملگری وکیلان کے احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف اور عوامی نیشنل پارٹی کے وکلا نےایک دوسرے پر مکے بر سا دیئے۔ ملگری وکیلان کے صوبائی صدر احمد فاروق خٹک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عدالت کا پی ٹی آئی کی طرف…

پنجاب، سندھ، پاکستان اور سپریم کورٹ بار کا چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کا اظہار

پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پنجاب بار کونسل نے چیف الیکشن کمشنر پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ، اعتراض اٹھا کر استعفے کا مطالبہ کردیا۔ چاروں بار نے الگ الگ اعلامیے جاری کرتے ہوئے…

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت میں مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے واقعےکی جوڈیشل انکوائری اور لاپتہ افرادکی بازیابی کے لیے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ کے شرکا تونسہ پہنچ گئے۔ تربت سے روانہ ہونے والا بلوچ یکجہتی مارچ ڈیرا غازی خان میں دو روز قیام کے بعد…

چیف الیکشن کمشنر کے ضلع میں کوئی اضافی نشست پیدا نہیں کی گئی، ترجمان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے ضلع میں کوئی اضافی نشست پیدا نہیں کی گئی اور کسی کے دباؤ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا پر چلنے والی خبر کہ چیف الیکشن کمشنر کے ضلع میں کوئی…

اسرائیل غزہ میں ایک اور عارضی جنگ بندی پر آمادہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کے صدارتی آفس سے جاری بیان اسرائیلی صدر نے جنگ بندی کا اشارہ غیر ملکی سفیروں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسرائیلی صدر کا کہنا تھا کہ ہم یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ میں انسانی بنیادوں پر ایک…

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن کیلئے نااہل قرار

ریاست کولوراڈو کی عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن کے لیے نااہل قرار د یتے ہوئے کہا کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونےکی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں، عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا۔ امریکی ریاست کولوراڈو…

برطانیہ کے بعد فرانس میں بھی امیگرینٹس کیخلاف قوانین مزید سخت

نیوز چینل کے مطابق فرانس کے ایوان زیریں نے بل منظور کیا ہے جس کے تحت ملک میں امیگریشن کے قوانین مزید سخت کردیے جائیں گے، امیگریشن قوانین سخت کرنےکا بل 186 کے مقابلے میں 349 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے۔ فرانس کی سینیٹ پہلے ہی امیگریشن…

غزہ تنازع بین الاقوامی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، ریڈکراس

ریڈکراس نے کہاکہ غزہ میں انتہا کی حد تک درپیش مصائب کو روکنے میں ناکامی کا اثر صرف غزہ پر نہیں دیگر نسلوں پر بھی پڑےگا۔ غزہ کی 90 فیصد سے زیادہ آبادی بےگھر ہوچکی ہے، 60 فیصد سے زیادہ انفرا اسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے، غزہ کے لوگوں کی جبری بے…

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 127 ہوگئی، 700 افراد زخمی

چین کے شمال مغربی حصے میں زلزلے سے ایک لاکھ پچپن ہزار سے زیادہ مکانات کو نقصان پہنچا،چین کے دو شمال مغربی صوبوں Gangsu اور Qinhai میں پیر کی آدھی رات کو 6.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ جس کے نتیجے میں کم سے کم 127 افراد ہلاک ہوگئے اور بڑی تعداد…

یمن، امریکا کا بحری اتحاد صیہونی حکومت کو مزید گستاخ بنائےگا

تحریک انصاراللہ نے امریکہ کے بحری اتحاد کی تشکیل کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ اس اتحاد کا مقصد صیہونی حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں پر حملے جاری رکھنے کی ترغیب دلانا ہے۔ تحریک حماس کے سیاسی شعبے نے کہا ہے کہ بحراحمر میں امریکی بحری اتحاد…