پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

پیپلز پارٹی میں سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنائے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں، بلاول بھٹو اور آصف زرداری نے…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف بلوچستان میں آج شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف بلوچستان میں چارجماعتی اتحاد نے آج صوبے بھر میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف چارجماعتی اتحاد مختلف سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے باعث بلوچستان کا ملک کے دیگر صوبوں سے…

جمیعت علمائے اسلام نے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دیئے

ذرائع کے مطابق سینیٹر کامران مرتضیٰ نے توجہ دلاؤ نوٹس سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کر ائے کہ الیکشن کمیشن، نگران حکومت اور دیگراداروں نے الیکشن کس طرح کروائے؟ توجہ دلاؤ نوٹس میں سوال کیے گئے کہ الیکشن کے نتائج عوامی امنگوں کے مطابق نکلے؟…

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکیلئے علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام زیر غور

رائع کے مطابق کے پی وزیراعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور، مشتاق غنی اور تاج محمد ترند کے نام سامنے آگئے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیلئے امیدواروں کی حتمی منظوری بانی پی ٹی آئی دیں گے جبکہ اعلان بیرسٹر گوہر…

فافن نے آراوز کی جانب سے انتخابی قوانین پر عدم عملدرآمدکی جائزہ رپورٹ جاری کردی

فافن کے مطابق الیکشن ایکٹ کا تقاضا ہے کہ آر اوز نے فارم 47 انتخابی امیدواروں، ان کے ایجنٹس ، مجاز مبصرین کی موجودگی میں بنانا ہے، مشاہدے میں شامل 260 انتخابی حلقوں میں سے 135 کے آر اوز نے تمام قانونی تقاضے پورے نہیں کیے۔ فافن کے مطابق…

شہباز شریف سے ملاقات، مزید 5 نومنتخب آزاد ارکان مسلم لیگ ن میں شامل

لاہور میں شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 189 سے شمشیر مزاری، پی پی 195 سے عمران اکرم ، پی پی 240 سے سہیل خان، پی پی 297 سے خضر حسین مزاری اورپی پی 249 سے صاحبزادہ محمد غزین عباسی نےملاقات کی۔ ان ارکان نے نواز شریف پر اعتماد کا…

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 اور پنجاب اسمبلی کے 11 حلقوں کے نتائج روک دیئے

الیکشن کمیشن کی جانب سے جن حلقوں کے نتائج روکے گئے، ان میں پنڈی کے این اے 52، این اے 53، این اے 56 اور این اے 57 شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جہلم کا حلقہ این اے 60، منڈی بہاوالدین کا این اے 69، لاہور کے این اے 126 اور 127، جب کہ خوشاب کا حلقہ…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیئے

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے پہلے اور انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کو بے پناہ چیلنجز درپیش تھے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات نے انتخابات کے انعقاد کو ایک چیلنج بنا دیا۔ ایسی صورت حال میں…

الیکشن میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج، بلوچستان کا دیگر صوبوں سے رابطہ منقطع

انتخابی نتائج میں مبینہ ردوبدل اور دھاندلی کے الزامات پر بلوچستان کے 20 سے زائد مقامات پر دھرنے جاری ہیں،چمن کوئٹہ سیکشن پر ٹرینوں کی آمدورفت بھی معطل ہے۔ بلوچستان کےکئی اضلاع چمن، قلعہ سیف اللہ، پشین ،گوادر ، زیارت اور نوشکی سمیت دیگر…

کراچی انٹرمیڈيٹ امتحانات کے نتائج میں طلبہ سے ناانصافی ، کمیٹی رپورٹ

انٹر بورڈ کراچی میں 11ویں جماعت کے طلبہ کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر سندھ حکومت کی فیکٹ فائنڈگ کمیٹی نے رپورٹ تیار کرلی اور رپورٹ میں طلبہ کے ساتھ نا انصافی ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ طلبہ کے احتجاج پر نگران وزیر اعلی سندھ جسٹس…