لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کا فریق بننے کا فیصلہ

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاکہ عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ن لیگ لاہور ہائیکورٹ کے آر او سے متعلق فیصلےکے خلاف لارجر بینچ میں فریق بنےگی، ن لیگ کی لیگل…

انتخابات میں بیورورکریسی کی خدمات کیخلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ میںجسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ عام انتخابات کے لیے بیوروکریسی کی خدمات کے خلاف 18 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ جسٹس شہرام سرور، جسٹس سرفراز ڈوگر، جسٹس سلطان تنویر اور جسٹس جواد حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں…

بجلی ٹیرف میں کمی پر کام جاری، اگلے ماہ مکمل کرلیں گے، نگران وزیر توانائی

نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ ماضی کی غلطیوں پر بات کا فائدہ نہیں، ماضی میں ڈالرز اور زیادہ منافع پر معاہدے ہوئے اور اب ہمیں ان ماضی کے معاہدوں پر نظر ثانی پر نہیں جانا چاہیے۔ انہوں نے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت سینیٹ کی…

امریکی مذہبی آزادی پینل نے اقلیتیوں کو نشانہ بنانے پر بھارت کو ’تشویشناک ملک‘ قرار دے دیا

امریکی مذہبی آزادی پینل نے ایک بار پھر بائیڈن انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ بیرون ملک مقیم مذہبی اقلیتوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے پر امریکی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت بھارت کو “ تشویشناک ملک“ قرار دے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو…

صیہونی فوج نے فلسطینوں کی قید میں موجود اپنے 3 شہری مار دیئے

صیہونی فوج غزہ میں لڑائی کے دوران خطرہ محسوس ہونے پر غلطی سے حماس کی زیر حراست تین یرغمالیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعہ کو شدید لڑائی کی وجہ سے دیر البلاح، خان یونس اور رفح کے اسپتالوں میں شہید ہونے والوں اور…

رفح اور خان یونس پر صیہونی بمباری، 3 سول ڈیفنس اہلکاروں، 2صحافیوں سمیت کئی فلسطینی شہید

غزہ میں صیہونی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، خان یونس میں صیہونی افواج کے حملوں میں سول ڈیفنس کے تین اہلکاروں، دوصحافیوں اور بچوں سمیت کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔ رفح میں رہائشی عمارت پر صیہونی طیاروں کی بے رحمانہ بمباری کے نتیجے میں 4…

ولیج کونسل کے اجلاس میں کونسلر نے دستی بم پھینک دیے، 26 افراد زخمی

ہنگری کی سرحد کے قریب یوکرین کے مغربی علاقے میں واقع قصبے کی کونسل کی میٹنگ میں کونسلر نے دستی بم پھینک کر 26 افراد کو زخمی کردیا۔ کونسل کی میٹنگ کی کارروائی فیس بک پر براہ راست نشر کی جا رہی تھی جہاں اگلے سال کے بجٹ اور اس سال کی مالی…

ایران : پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں افسران سمیت 11 پولیس اہلکار ہلاک

ایران کے جنوب مشرقی حصے میں ایک پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ سیستان اور بلوچستان کے نائب گورنر علی رضا نے بتایا کہ تہران سے تقریباً 1400 کلومیٹرجنوب مغرب…

امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی صیہونی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات

امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے صیہونی انٹیلی جنس چیف سے ملاقات کی۔ صیہونی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اورصیہونی انٹیلی جنس ایجنسی موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا کے درمیان ملاقات موساد کے…

ایلون مسک اپنی یونیورسٹی کھولنے کے خواہشمند

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک حیرت انگیز منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ مگر اب وہ جس منصوبے پر کام کر رہے ہیں وہ حیرت انگیز تو نہیں مگر کسی نے تصور نہیں کیا ہوگا کہ ایلون مسک ایسا بھی کر سکتے…