صیہونی حکومت کا حماس کے خلاف مکمل فتح کیلئے کئی ماہ تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی مشیر سلامتی سے ملاقات میں جنگی جنون میں مبتلا صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے حماس کے خلاف صیہونی حکومت کی مکمل فتح تک جنگ جاری رکھنے کا اپنا مؤقف دوہرا دیا۔ تل ابیب میں امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے ملاقات میں نیتن یاہو…

حماس کا امریکہ کو انتباہ: غزہ کے مستقبل کی نہیں، صیہونی حکومت کے مستقبل کی فکر کرو

بیروت میں حماس کے نمائندے اسامہ حمدان نے امریکیوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ جنگ کے بعد غزہ کے مستقبل کی نہیں بلکہ صیہونی حکومت کے مستقبل کی فکر کرو۔ الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے ایک سینیئر رکن…

72 گھنٹے میں غاصب صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیاں تباہ

القسام بریگیڈ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹے کے دوران غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کی 72 بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ اسنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام…

باب المندب میں ایک اور تجارتی بحری جہاز پر حملہ

برطانیہ کی جہاز رانی کمپنی امبری نے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں لائبریا کے پرچم کے ساتھ گزر رہے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملہ کیا گيا ہے۔ خبروں کے مطابق برطانوی کمپنی امبری نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ لائبریا کے پرچم سے ساتھ ایک…

صیہونی حکومت نے غزہ کے عوام کے سامنے ہاتھ پھیلا دیا

جنگ کے میدان میں بے شمار شکستوں سے دوچار ہونے کے بعد صیہونی فوج نے غزہ پٹی کے مکینوں کے لئے نوٹس جاری کیا ہے جس میں شدت سے کہا گیا کہ وہ رقم وصول کرنے کے عوض حماس کے رہنماؤں کی معلومات تل ابیب کو فراہم کریں۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق ان…

صیہونی حکومت کے لئے مدد لے جانے والی کشتی پر یمن کا پھر میزائل حملہ

بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو میزائل نے نشانہ بنایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ یمن سے داغے گئے میزائل کی زد میں آنے کے بعد بحیرہ احمر میں لائبیریا کے جھنڈے والے بحری جہاز…

الیکشن کمیشن نگران حکومت کی نگرانی کرتا ہے، اس سے باز پُرس نہیں کرسکتے،وزیر اطلاعات

نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کی نگرانی نہیں کرسکتے بلکہ کمیشن نگران حکومت کی نگرانی کرتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ملک میں انتخابات کرانےکا…

آرمی چیف کی اہم امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن، سیکرٹری دفاع جنرل لائیڈ جے آسٹن کے علاوہ نائب امریکی وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ اور نائب قومی سلامتی مشیر…

دوران عدت نکاح کےکیس میں عمران خان عدالت طلب

سینئر سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کے کیس میں عمران خان کو 18 دسمبر کو عدالت طلب کر لیا،عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بطور ضمانت 50 ہزار روپے مالیت کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دسمبر سے نیچے آنے کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل سے کم ہو کر 73 ڈالر تک آگئی۔ لہٰذا ڈیزل کی قیمت کم از کم 12 روپے فی لیٹر اور پٹرول کی قیمت 10 روپے فی لیٹر نیچے آنے کا…