حزب اللہ لبنان کے پانچ جانبازوں کی شہادت
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح کو اس کے پانچ جانباز جارح صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوگئے۔
ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے ان میں سے تین جانبازوں کے نام حسین جمیل حاریصی، حسن احمد ترمس اور احمد حسین ترمس بتائے…