پچ سے متعلق غلط پیشگوئی پر ڈیوڈ وارنر نے شاہین کا مذاق اڑادیا

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے لاہور قلندرز کے قائد شاہین شاہ آفریدی کو ہلکے پھلکے انداز میں آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اتوار کی رات قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سنسنی خیز میچ میں کراچی کنگز نے 4 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ میچ کے بعد وارنر نے…

آئی سی سی کی نئی ٹیم رینکنگ: سری لنکا نے پاکستان کو تینوں فارمیٹس میں پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سال 2025 کی سالانہ ٹیم رینکنگ اپڈیٹ جاری کر دی۔ تازہ ترین رینکنگ کے مطابق سری لنکا تینوں فارمیٹس میں پاکستان سے آگے نکل گیا ہے۔ پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ساتویں، ون ڈے میں پانچویں اور ٹی 20 میں آٹھویں…

سابق پاکستانی اسپنر اب کس ملک کی نمائندگی کریں گے؟

پاکستان کے سابق اسپنر ظفر گوہر انگلینڈ کی نمائندگی کے منتظر ہیں۔ برطانوی شہریت حاصل کرنے والے ظفر گوہر بطور لوکل پلیئر مڈل سیکس میں صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکے ہیں، نئے ملک کی نمائندگی کے لیے اہل ہونے کی تاریخ کا انتظار ہے۔ 2015 میں گھر پر…

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو باضابطہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ نجم الحسن شانتو کی جگہ…

سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب

سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئی۔ آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ویمنز ون ڈے ٹرائی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔…

ویسٹ انڈین اسٹار آندرے رسل نے آئی پی ایل کے دوران اہم کارنامہ انجام دے دیا

ویسٹ انڈین اسٹار آندرے رسل ایڈن گارڈنز کولکتہ میں ہزار آئی پی ایل رنز مکمل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ ان سے قبل موجودہ بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور روبن اوتھاپا بھی یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ رسل نے یہ سنگ میل اتوار کو…

آئی پی ایل میچ کے بعد حریف تماشائی آپس میں الجھ پڑے

رائل چینلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں چنئی کی 2 رنز سے شکست کے بعد دونوں ٹیموں کے پرستاروں میں جھگڑا ہوگیا۔ چناسوامی اسٹیڈیم میں ہفتے کو منعقدہ مقابلے میں دونوں جانب سے ایک دوسرے کیخلاف تلخ جملے کہے گئے۔ زیرگردش ویڈیو میں چناسوامی اسٹیڈیم…

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید

غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے آج صبح کے جارحانہ حملوں میں کم سے کم 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوئے بھی انچاس روز گزر رہے ہيں اور جارح صیہونی فوج مسلسل شہر غزہ ، بیت لاہیا اور شمالی…

اسرائیل کی فضائی ناکہ بندی یمن کی مسلح افواج کا ایک جرات مندانہ اقدام ہے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے صیہونی حکومت کی فضائی ناکہ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک جرات مندانہ قدم قرار دیا ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کی مکمل فضائی…

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی فسادات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمان نے بانی پی ٹی آئی…