پاکستان کرپٹوکونسل نے 50 دن میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا

پاکستان کرپٹوکونسل (پی سی سی) نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے محض 50 دن میں عالمی منظر نامے میں کرپٹو انڈسٹری میں پاکستان کاپرچم سربلند کرکے سب کو حیران کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کرپٹوکونسل کا آغاز 14مارچ 2025کو ہوا لیکن اس…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7000 روپے سے زائد کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 7 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت…

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ایک فیصد کی کمی کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود 12 فیصد سے کم کرکے 11 فیصد کردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں کمی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہےکہ بجلی کی سرکاری…

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری

ٹاپ ٹرینڈنگ اسمارٹ فونز کی فہرست میں ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی ڈیوائس گلیکسی اے 56 کی طویل حکمرانی کے بعد گزشتہ تین ہفتوں میں تین مختلف ڈیوائسز چارٹ میں سرِ فہرست رہی ہیں۔ گزشتہ سے پیوستہ ہفتے پانچویں نمبر پر موجود شیاؤمی کے ریڈمی ٹربو…

مائیکروسافٹ نے اپنے ویڈیو چیٹنگ پلیٹ فارم ’اسکائپ‘ کو بند کردیا

مائیکروسافٹ نے آج سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’اسکائپ‘ کو ختم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو سافٹ نے فروری میں آن لائن ویڈیو چیٹنگ پلیٹ فارم کے خاتمے کا اعلان کیا۔ تاہم اسکائپ صارفین مائیکروسافٹ کی ’ٹیمز‘ نامی سروس پر منتقل ہو…

دنیا میں درختوں کی تعداد ستاروں سے کہیں زیادہ، دعوے میں کتنی حقیقت؟

اگرچہ یہ ناقابلِ یقین لگتا ہے لیکن جی ہاں، حیرت انگیز طور پر ہماری زمین پر درختوں کی تعداد کہکشاں میں موجود ستاروں سے زیادہ ہے۔ ہماری کہکشاں ’ملکی وے‘ میں ستاروں کی تعداد: • ماہرین فلکیات کے اندازے کے مطابق ملکی وے میں تقریباً 100 سے…

پاکستان کرکٹ بورڈ کا لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور،کراچی اور ملتان میں اکیڈمیز مکمل فعال کرنےکا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں شہروں کی اکیڈمیز میں سال بھر مختلف پروگرامز جاری رہیں گے، ایج گروپ پاتھ ویز پروگرام کو خاص طور پر توجہ دی جائے گی، نیشنل کرکٹ…

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے گئے ایونٹ کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے 109 رنز کا ہدف 13 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کی۔ زلمی کی جانب سے…

کراچی کنگز کے اسکواڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ بدستور جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے دوران فٹنس مسائل کے باعث کراچی کنگز نے اپنے اسکواڈ میں چند تبدیلیاں کردیں۔ فاسٹ بولر فواد علی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے بعد آئندہ چند میچز سے باہر ہوگئے، ان کی جگہ ایمرجنگ کیٹیگری میں کراچی…

رن لینے کے دوران کھلاڑی کی جیب سے موبائل فون گر گیا

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رن بنانے کیلیے وکٹوں کے درمیان دوڑتے ہوئے لنکاشائر کے کرکٹر کا موبائل فون گرگیا۔ 10 ویں نمبر پر کھیلنے والے ٹام بیلی کے ساتھ یہ واقعہ گلوسٹرشائر کے ساتھ ہونے والے میچ میں پیش آیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا…