بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ڈرون حملہ

بحیرہ احمر میں برطانوی بحری جہاز پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ برطانوی ایمبری میری ٹائم سیکیورٹی کمپنی نے یمن میں حدیدہ بندرگاہ کے قریب بحیرہ احمر میں ایک برطانوی جہاز پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق یو کے ایم ٹی او…

بیٹری کے بغیر چلنے والا سینسر ایجاد

مارتوں یا پلوں جیسے انفرا اسٹرکچر کی نگرانی کرنے یا قوتِ سماعت سے محروم افراد کی مدد کے لیے گیجٹس جیسی اہم ٹیکنالوجی جیسے متعدد اہم معاملات میں اس وقت سینسر بڑے پیمانے پر استعمال کیے جارہے ہیں۔ لیکن ان سینسرز میں مسلسل توانائی کی فراہمی…

پی ٹی آئی کے خلاف بیان نہیں دیا 3 کروڑ میں ٹکٹ بکنے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم ہوں۔ اڈیالہ جیل میں…

آئی پی ایل فرنچائز نے روہت کو کپتانی سے ہٹاکر ہاردک کو قیادت سونپ دی

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائز ممبئی انڈینز نے بھارتی کپتان روہت اور ہاردک پانڈیا میں کپتانی کا تنازع کھڑا کرکے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل نیا بحران پیدا کردیا۔ آئی پی ایل فرنچائز ممبئی انڈینز نے روہت شرما کو کپتانی کے عہدے سے ہٹاکر…

روزانہ 2 گھنٹے اسمارٹ فون استعمال کرنے سے ایک مرض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

Attention deficit hyperactivity disorder (اے ڈی ایچ ڈی) ایک ایسا عارضہ ہے جس کے شکار افراد چیزوں کو بار بار بھول جاتے ہیں، کام پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتے، ترجیحات کا تعین کرنا ممکن نہیں ہوتا یا جلد بیزار ہو جاتے ہیں۔ موجودہ عہد میں بالغ…

فیس بک کے قیام کو 20 سال مکمل ہوگئے

2004 وہ سال ہے جب براڈ بینڈ نے ڈائل اپ انٹرنیٹ کی جگہ لی جبکہ کلر اسکرین والے موبائل فونز مقبول ہونا شروع ہوئے۔ جی ہاں 4 جنوری 2004 کو ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک زیر تعلیم طالبعلم مارک زکربرگ (اس وقت ان کی عمر 19 سال تھی) نے اپنے دوستوں کے…

محسن نقوی بلامقابلہ پی سی بی کے نئے چیئرمین منتخب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو نیا آئینی چیئرمین مل گیا ،نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں بورڈ آف گورنرز کے 10 ارکان نے محسن نقوی پر اگلے 3 سال کیلئے اعتماد کا اظہار کردیا۔ آئین 2014 کے تحت بننے والے بورڈ آف گورنرز کیلئے پیٹرن پی سی بی…

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے،کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں مچل اسٹارک ،پیٹ کمنز، ٹریوس ہیڈ اور اسٹیو اسمتھ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ چاروں کرکٹرز کو ویسٹ انڈیز کے…

ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ 8فروری سے امریکا میں شروع ہوگا

تھنڈربرڈزکے زیراہتمام ویسٹ مینجمنٹ فینکس اوپن گالف ٹورنامنٹ 8 فروری سے امریکا میں شروع ہوگا،ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کریں گے۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ویسٹ…

بھارت اور انگلینڈ کےپانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 15 فروری سے شروع ہوگا

بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹیسٹ میچ 15 سے 19 فروری تک سوراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، راجکوٹ میں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سےبرابر ہے۔ مہمان برطانوی…