سری لنکا نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو با آسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی

سری لنکا نے واحد ٹیسٹ میچ میں افغانستان کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی ، آئی لینڈرز نے 56 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے حاصل کر لیا ، پرابتھ جے سوریا کو شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ، پیر کو…

آئی ایم ایف نے پی آئی اے کی نجکاری کا پلان منظور کرلیا

آئی ایم ایف حکام کے ساتھ وزارت نجکاری اور وزارت خزانہ کے حکام کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں آئی ایم ایف سے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے قرض ری شیڈولنگ پلان کی اصولی منظوری لے لی گئی ہے۔ پی آئی اے کے قرض ری شیڈول پلان کیلئے حتمی…

آئی ایم ایف نے قرض منصوبوں کی فوری منظوری روک دی

آئی ایم ایف نے صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے پانچویں حصے سے زیادہ کی ادائیگی کی عبوری حکومت کی تجاویز کی فوری طور پر توثیق نہیں کی۔ آئی ایم ایف نے اس قدر جلد بازی کی وجوہات کے بارے میں بھی استفسار کیا ہے جبکہ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ…

کسان تاحال درآمدی کھاد سے محروم، اربوں روپے خوردبرد ہونے کا خدشہ

نگراں حکومت کی جانب سے کسانوں کو یوریا کھاد کی فراہمی کا طریقہ کار طے کرنے میں ناکامی کے باعث ڈیلرز کی جانب سے یوریا کی فراہمی کے عمل میں اربوں روپے کے خوردبرد ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ حکومت نے 2 لاکھ 20 ہزار ٹن یوریا آذربائیجان سے…

انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہوگی، خلاف ورزی پرکارروائی کی جائیگی، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت آج رات 12 بجے ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں اور جماعتوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشنز ایکٹ 2017 کی…

عام انتخابات،فوجی دستے مختلف اضلاع میں الیکشن ڈیوٹی کے لیے روانہ

عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کے لیے پاک فوج کے چاق و چوبند دستے لاہور، ملتان، اوکاڑہ، بہاول پور اور گوجرانوالہ گیریژن سے پنجاب کے دیگر اضلاع میں الیکشن سیکیورٹی ڈیوٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔ فوجی دستوں کی تعیناتی کا مقصد عام انتخابات کے…

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیلیے عدالت سے رجوع کرلیا

توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی نے سب جیل قرار دی گئی بنی گالہ سے واپس اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ بنی گالہ کو سب…

شمالی وزیرستان میں مقابلہ، دہشت گردوں کا سرغنہ ایوب منصور ساتھی سمیت ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا جس میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ نتیجے میں دہشت گردوں کے سرغنہ ایوب اللہ منصور…

پولنگ ڈے، سکیورٹی کے پیش نظر کہیں انٹرنیٹ بند کرنیکی درخواست آئی تو غور کرینگے، وزیر داخلہ

نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس بند کرنے پرغور کیا جائے گا۔ انتخابات…