یوکرین کے گاؤں پر روسی حملے سے 2 ماہ کا بچہ ہلاک، 2 خواتین زخمی
یوکرین کے ایک گاؤں پر روسی حملے میں 2 ماہ کا بچہ ہلاک ہوگیا۔
حکام کے مطابق شمال مشرقی یوکرین کے خطے Kharkiv میں واقع گاؤں پر روس نے رات گئے حملہ کیا۔
Zolochiv نامی گاؤں یوکرین کے علاقے میں روس کی سرحد سے 20 کلومیٹر دور ہے۔…