سائفر کیس، خصوصی عدالت کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنیکا عندیہ

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کیس کا ٹرائل چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم دے چکی ہے۔ حکم نامے کے مطابق کیس کی مزید سماعت دو دسمبر کو صبح نو…

نیب نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کو ملزم نامزد کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے احتساب عدالت پہنچی۔ جہاں رجسٹرار آفس کی جانچ پڑتال کے بعد نیب کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے…

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا،چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے میڈیا کو بتایا کہ حلقہ بندیاں شائع ہو چکیں باقی سب کچھ بھی اپنے وقت پر ہو گا، ہم سب کچھ اپنے وقت سے پہلے کر رہے ہیں، الیکشن شیڈول، آر آوز اور ڈی آر آوز کی تعیناتی بھی وقت پر ہو گی۔ انتخابی شیڈول…

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ 30 جون 2024 تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران قرض میں 118کھرب روپے تک اضافہ متوقع ہے جس وجہ سے رواں مالی سال کے لیے مالیاتی…

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھا گیا ہے،خط کے متن کے مطابق چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے کہ سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کیلئے ستمبر 2020 میں لگژری گاڑیاں خریدی تھیں جن کی مالیت 6 کروڑ 10 لاکھ روپے ہے۔…

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

ترجمان دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ورلڈکپ کے دوران خوشی منانے والے کشمیری نوجوانوں کوگرفتارکیا گیا، کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی بند کرے۔…

کے پی میں پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

پولیس حکام کے مطابق تھانہ باڑہ کے علاقے نالہ میں دہشتگردوں نے پولیوٹیم پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقعے پر پہنچ گئی۔ حکام کا مزید کہنا…

اسپین کی پوڈیموس پارٹی، صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پوڈیموس پارٹی نے فلسطین کی…

ایران کے وزیرخارجہ اور تہران میں یمن کے سفیر کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے تہران میں یمن کے سفیر سے ملاقات میں، غزہ کے عوام کی حمایت میں یمن کے مضبوط موقف کو سراہتے ہوئے کہا غزہ اور مغربی کنارے کے عوام کے لیے یمن کی حمایت قابل تعریف ہے۔ تہران میں یمن کے…

یمن کی تحریک انصاراللہ، صیہونی اہداف پر دوبارہ حملوں کی آمادگی کا اعلان

یمن کی تحریک انصاراللہ نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے لئے اپنی آمادگی کی خبر دی ہے۔ یمن کی تحریک انصاراللہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید بدرالدین الحوثی کی ہدایات پر…