القسام کے جیالوں کے ہاتھوں صیہونی جاسوس ڈرون کا شکار

تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام" بریگیڈ نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور جاسوس ڈرون کا شکار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شہاب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو "عزالدین القسام"…

حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے غاصب…

میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاری

میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق پناہ لینے والے میانمار کی سرحدی سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں کی تعداد پچانوے ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آج صبح میانمارکی فوج اور مسلح…

انصاراللہ یمن کے ترجمان: ہماری فوجی طاقت کو ختم نہیں کیا جاسکتا

انصار اللہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یمن کی فوجی طاقت کو ختم نہيں کیا جا سکتا، کیونکہ یہ طاقت طویل جنگ کے دوران حاصل کی گئی ہے۔ انصاراللہ یمن کے ترجمان محمد عبدالسلام نے یہ بات زور دے کر کہی کہ یمن پر امریکہ و برطانیہ کے حملوں سے…

امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا مصیبتوں کے مقابلہ میں صبر واستقلال بے مثال تھا، شیخ ہادی حسین ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل مطلق اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نےشہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت…

کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی قابل مذمت ہے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی تشویش ناک اور قابل مذمت ہے، کشمیر کا حل صرف اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق کشمیریوں کی رائے لینے سے ہی ممکن ہے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ یومِ…

نواز شریف نے عمران خان کی سزا اور نااہلی کو قدرت کا جواب قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مری میں جلسے سے خطاب میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا ور نااہلی کو قدرت کا جواب قرار دے دیا ۔ انہوںنے کہا کہ میں 1950 میں پیدا ہوا اور پہلی بار مری 1956 میں آیا، 1985 میں وزیراعلیٰ بنا تو سب سے…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچز کا شیڈول جاری

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے 16 شہروں کا انتخاب کیا ہے، ڈیلیس میں سب سے زیادہ 9 میچز کھیلے جائیں گے۔ فیفا ورلڈکپ 2026 کے 104 میچز 3 ممالک امریکا ، میکسیکو اور کینیڈا میں ہوں گے، ہر میزبان اپنے ہوم ملک میں 3،3 میچز کھیلے گا۔ میچ شیڈول کے…

پی سی بی کے نئے چیئرمین کا انتخاب کل، محسن نقوی مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے نئے چیئرمین کا انتخاب پی سی بی گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں کل ہوگا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس دو پہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا جس میں چیئرمین پی سی بی کا انتخاب کیا جائے گا، نگران وزیر…

پی ایس ایل 9 کے ترانے کا نام سامنے آگیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا آغاز 17 فروری بروز ہفتے سے ہونے جارہا ہے جب کہ جلد ہی کرکٹ لیگ کا آفیشل ترانہ بھی ریلیز ہونے والا ہے۔ کچھ دن قبل گلوکار علی ظفر سمیت پی ایس ایل کے مصدقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے تصدیق کی گئی…