پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انٹر نیشنل رینکنگ فائٹ کی جیت فلسطینیوں کے نام کردی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 12 ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی،بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ عثمان کے جارحانہ انداز…

غزہ سے متعلق ہسپانوی وزیراعظم کے بیان پر اسرائیل نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلالیا

ہسپانوی وزیراعظم کی جانب سے غزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور عالمی قوانین کی عدم پاسداری پر سوال اٹھانے پر اسرائیل نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے تل ابیب میں موجود ہسپانوی سفیر کو بھی احتجاج…

شاداب خان کا بگ بیش لیگ پر ڈومیسٹک سیزن کو ترجیح دینے پر غور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کی ٹیم ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے معاہدے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق کے مطابق ایڈیلیڈ کی ٹیم شاداب خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی خواہشمند ہے،ایڈیلیڈ…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے مہنگا کر دیا گیا ہے۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی…

زمبابوے آؤٹ، یوگنڈا نے پہلی بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائر میں یوگنڈا نے روانڈا کو شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افریقا ریجن کوالیفائر میں جمعرات کو یوگنڈا کی ٹیم…

نئی حلقہ بندیوں کے تحت قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم ہو گئیں

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی تھی جس کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے 593 حلقے ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 اور…

ٹی20 ورلڈکپ 2024،رکن ملک کا میگا ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے رکن ملک ڈومینیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کیلئے وقت پر انفرا اسٹرکچر تیار نہیں کرسکتے، اس وجہ سے میگا ایونٹ سے دستبردار ہورہے ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ویسٹ انڈیز کے 7 اور امریکا…

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 3 فلسطینی شہید

اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں 7 روزہ جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں تین مرتبہ توسیع ہوئی اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا تھا جس میں دو مرتبہ توسیع ہوئی اور آج جمعہ کی صبح جنگ بندی…

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا ہوگیا

نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن بھی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی البتہ ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیئے

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 نومبر کو ختم ہفتے میں 9.05 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 نومبر تک 12.39 ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.7 کروڑ ڈالر اضافے سے 7.25 ارب ڈالر جبکہ کمرشل…