کراچی کی تمام صنعتوں کا مہنگی گیس کے باعث 4 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان

گیس ٹیرف میں ہوشربا اضافے اور فرٹیلائزر سیکٹر کو کراس سبسڈی پر گیس کی فراہمی کیخلاف کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں کی نمائندہ انجمنوں نے بطور احتجاج 4 دسمبر کو ایک روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اعلان سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں…

ایف بی آر کے سینکڑوں افسران اور ملازمین ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں ناکام

وفاقی ادارہ برائے محصولات کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس کے اپنے سیکڑوں ملازمین نے ٹیکس جمع نہیں کرایا جس کے بعد ان ملازمین کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرکاری دستاویزات اور ٹیکس انتظامیہ کے مطابق ایف بی آر کے اپنے…

ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا،بیرون ملک جانے کے لیے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ…

سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا، چینی قونصل جنرل

کراچی میں چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے سی پیک کے امید افزا مستقبل کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ CPEC کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر مرکوز ہے، یہ چین پاکستان اسٹریٹجک شراکت داری کو بلندیوں تک لے جائے گا۔ چینی قونصل…

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کیلئے اقوامِ متحدہ کیجانب سے اہم مطالبہ متوقع

موسمیاتی تغیر سے نمٹنے کے لیے اقوامِ متحدہ کی جانب سے مغربی ممالک بشمول امریکا سے گوشت کی کھپت میں کمی لانے کا مطالبہ متوقع ہے۔ اقوامِ متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن (ایف اے او) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ادارہ دبئی میں…

ایام فاطمیہ اسلامی بیداری کا بہترین ذریعہ ہے،شیخ ناصری

آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے سربراہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا کہ تمام عالم اسلام کیلئے خاتون جنت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ کی زندگی بہترین مثال ہے۔ انہوں نےکہا کہ رسول خدا ﷺ…

الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت کر دی

الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے جبکہ ملک بھر میں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں کے593 حلقے ہوں گے۔ حتمی حلقہ بندیوں کے مطابق اسلام آباد کیلئے قومی اسمبلی کی 3 جنرل نشستیں ہوں گی، پنجاب میں…

تربت،سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف دھرنا جاری

تربت میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں نوجوان بالاچ مولابخش کی ہلاکت کے خلاف دھرنا جاری ہے۔ سات روزسے جاری دھرنے میں ہلاک نوجوان بالاچ مولابخش کے لواحقین کے علاوہ سول سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر افراد کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تربت دھرنے…

صدر کے ریاستی ملکیتی اداروں کی بہتر کارکردگی کیلئے 4 آرڈیننس جاری

یوان صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) ترمیمی آرڈیننس 2023، پاکستان پوسٹل سروسز منیجمنٹ بورڈ ترمیمی آرڈیننس 2023، نیشنل شپنگ کارپوریشن ترمیمی آرڈیننس 2023 اور براڈ کاسٹنگ کارپوریشن…

لیسکوکا بجلی چوری روکنےکیلئے اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات طلب

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری کے خلاف اقدامات کے لیے اپنی پولیس اور مجسٹریٹ کے اختیارات مانگ لیے۔ چیئرمین لیسکو بورڈ حافظ نعمان کے مطابق انہوں نے وفاقی حکومت سےدرخواست میں تجاویز پیش کی ہیں، پنجاب حکومت سےلیسکو کے لیے…