پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم دے دیا

پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے کہا کہ ترقیاتی کام الیکشن کے بعد شروع کریں ۔ وکیل درخواست گزار میاں ذاکرحسین کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کے پاس ترقیاتی کاموں کا اختیار نہیں ہے، الیکشن کا اعلان ہوا لیکن…

ن لیگ مہنگائی لیگ ، لوگوں کو معلوم یہ سیاست کے شو باز ہیں، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن کو آج ملک میں مہنگائی لیگ کہا جاتا ہے، لوگوں کو معلوم ہے یہ سیاست کے شو باز ہیں۔ مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی اٹھارہویں ترمیم ختم کرنے کا نعرہ لگاتے ہیں، اٹھارہویں ترمیم کا…

بلاول پاکستان کا کم عمر ترین وزیر اعظم بنے گا،آصف علی زرداری

کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر آصف زرداری نے کہا کہ ہمارے پاس فارمولے ہیں کہ پاکستان اور بلوچستان کو کس طرح مضبوط کرنا ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پاکستان میں جو لیڈر قوم کو آگے لے جانا چاہتا ہے اس کو…

ایام فاطمیہ میں زیادہ سے زیادہ سیرت سیدہ پر مجالس کا اہتمام کیا جائے،غلام مصطفیٰ انصاری

ترجمان شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان اورمسئول ہیئت آئمہ جمعہ و الجماعت جعفریہ پاکستان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے کہا کہ آج پوری دنیا ایام فاطمیہ میں سوگوار نظر آتی ہے خاتونِ جنت سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے ایام میں زیادہ…

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں، امیر ممالک ذمہ داری دکھائیں، وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے سندھ اور بلوچستان متاثر ہوئے، سب جانتے ہیں کہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا ذمہ دار کون ہے۔ نگران وزیراعظم نےدبئی میں جاری عالمی ماحولیاتی کانفرنس…

خواتین سیدہ فاطمہؑ کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں،آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی تمام خواتین سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیھا کی طرز زندگی کو مشعل راہ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ ایام فاطمیہ سیدہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے ایام ہیں …

محکمہ تعلیم سندھ کا تعلیمی اداروں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز پیر سے کھل جائیں گے۔

نواز شریف نے توشہ خانہ کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں اپنا جواب جمع کرایا جس میں کہا گیا ہےکہ کوئی دستاویز موجود نہیں کہ نواز شریف نے توشہ خانے سے کوئی بھی گاڑی مانگی ہو، نواز شریف کی طرف سے گاڑی لینے کا کوئی مطالبہ نہیں…

نگران وزیراعلیٰ سندھ نے فلسطینی طلباء کیلئے اسکالر شپ کی منظور دیدی

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے صوبے کے سرکاری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے فلسطینی طلباء کی فیس معاف کرنے کے بعد اسکالر شپ کی منظور بھی دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر پہلے مرحلے میں فلسطینی طلباء کی فیس معاف کی…

چیف جسٹس کو پی ٹی آئی کا مقدمات اور گرفتاریوں پر خط

تحریک انصاف کی جانب سے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط میں مقدمات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے،خط میں کہا گیا ہےکہ تحریک انصاف کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے۔ تحریک انصاف کو آزادانہ سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی جارہی…