کراچی نے بتادیا اب بلے، پتنگ، تیرکی نہیں کرین کی باری ہے،سعد رضوی
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے باغ جناح کراچی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خراب موسم میں بھی جلسہ اس بات کا پیغام ہےکہ ملک میں دین محمدی کا نظام قائم ہوکر رہے گا۔
عوام کا مجمع بتا رہا ہےکہ ہرظلم مٹتا جا رہا…