کرک،پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں تصادم، گاڑیوں کے شیشے توڑ دیئے
خیبر پختونخواہ کے ضلع کرک میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی جانب سے بغیر اجازت جلسہ کرنے پر پولیس نے کارروائی کی اس دوران کارکنوں اور پولیس میں ہاتھاپائی ہوگئی۔
تصادم میں مشتعل کارکنوں نے پولیس کی گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور پھر…