لاہور میں بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح، روزانہ 6000 مکعب میٹر گیس کی پیداوار متوقع

0 84

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح کر دیا، گجر کالونی میں قائم بائیو گیس پلانٹ سے روزانہ 6000 مکعب میٹر گیس کی پیداوار ہوسکے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بائیو گیس پلانٹ میں روزانہ 1600 کلو گوبر استعمال ہوگا، گجر پورہ بائیو گیس پلانٹ سے روزانہ 16ہزار کلو نامیاتی کھاد پیدا ہوگی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پلانٹ سے پیدا ہونے والی نامیاتی کھاد پی ایچ اے اور کاشتکار استعمال کر سکیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.