عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔ انہوں نے مقامی قرضوں کو مؤخرکرنے پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ مقامی قرضے مؤخرکرانے سے بینکنگ سیکٹر اور…

عمران کے مطابق بشریٰ سے نکاح ہوا تو وزیراعظم بن جاؤنگا، مفتی سعید اور عون چوہدری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت میںمفتی سعید نے سول جج قدرت اللہ کوبیان ریکارڈ کرانے سے قبل حلف اٹھایا۔ مفتی سعید نےبیان میں کہا کہ میں پی ٹی آئی کورکمیٹی کا…

لاہور میں تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت میں تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ سی سی پی او لاہور رات 10 بجے تجارتی سرگرمیاں بند کروانے کے حکم پر عملد رآمد کروائیں۔ لاہور ہائی…

سندھ میں خواتین کیلئے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس برانچز کا احسن اقدام

سندھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ڈی آئی جی ڈرائیونگ لائسنس برانچز عرفان علی بلوچ نے بتایا کہ انہوں نے اس سلسلے میں ’وومنز آن ویلز‘ کا سلوگن متعارف کرایا ہے جسے وہ وومن امپاورمنٹ کا دروازہ قرار دیتے ہیں۔ ایک خاتون کو ماں، بہن،…

پی ٹی آئی کا جمعہ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پارٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو جمعہ کو کرائے جائیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلا مقابلہ پارٹی چیئرمین رہیں گے جب کہ…

عالمی بینک کی پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی

عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کیلئے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہےکہ پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے اسی لیے دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال پیداوار اور ترقی کو متاثر کر رہا ہے۔ پاکستان میں…

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کھیلے گی،دونوں ٹیموں کےدرمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا آغاز 3دسمبر سے ہوگا۔ سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، نارتھ ساؤنڈ، انٹیگا میں کھیلا…

پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ، فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جیت

پہلے پاکستان پیڈل ٹینس اوپن ٹورنامنٹ میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب نے طلال شاہ اور فواد فاروق کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لیجنڈز ایرینا کے گلاس کورٹ میں کھیلے گئے۔ فائنل میں فرحان مصطفی اور شاہ زیب آفتاب کی جوڑی نے ایک…

شبمان گل نے آئی پی ایل فرنچائز گجرات ٹائٹنز کے کپتان مقررکردیا

بھارت کے کرکٹر شبمان گل کو آئی پی ایل فرنچائز گجرات ٹائٹنز کا کپتان مقرر کردیا گیا، نوجوان کرکٹر کو ہارڈک پانڈیا کے ممبئی انڈینز میں چلے جانے کے بعد ان کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پانڈیا نے 2022ء اور 2023ء میں ٹائٹنز کی کپتانی کی جبکہ…