دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کے استعمال پر سرکاری ملازم کیخلاف کارروائی ہوگی
سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے عہدیدار عبود آل زاحم نے کہا ہے کہ ڈیوٹی کے دوران سرکاری ملازم سماجی رابطہ وسائل استعمال کرنے کا مجاز نہیں، خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی ہوگی۔
عبود آل زاحم نے توجہ دلائی کہ سرکاری اداروں کے ضابطہ…