عمران خان مقدمات کے باعث جیل میں ، ہمارا لینا دینا نہیں، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی شکایت پر کہا کہ پارٹی چیئرمین ضمیر کے قیدی ہیں پر سرد مہری دکھاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وہ سائفر سمیت مختلف مقدمات کے باعث جیل میں ہیں ہمارا اس سے کوئی سروکار نہیں۔ تحریک انصاف کی طرف سے 24نکاتی چارٹر آف…

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالر سے بھی نیچے آگئی، یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی 60ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کی گئی ہے۔ مارکیٹ میں روسی تیل کی قیمت مقررہ حد سے بھی نیچے…

ڈیلرز نے پٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمتوں کے تعین کی تجویز مسترد کردی

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے ہفتہ وار تعین کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبد السمیع خان نے کہا ہے اس طریقہ کار سے پٹرول پمپ خشک ہو جائیں گے، نئے پلان…

چینی کی قیمت میں کمی، 122 روپے کلو میںفروخت

غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے نرخ میں 600 روپے کمی، ہول سیل میں 100 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 12800 سے کم ہو کر 12200 روپے پر آ گئی، جس کے بعد غلہ منڈی میں چینی 122 روپے کلو فروخت ہونے لگی۔ واضح رہے کہ حکومت نے ذخیرہ اندوزی اور…

ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف

ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس کراچی انعام وزیر نے نجی نیوز چینل کو بتایا کہ خفیہ نیٹ ورک سے یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انڈونیشیا سے ویجیٹیبل آئل اور اس کی مصنوعات کی درآمدات میں انڈر انوائسنگ کی جا رہی ہے۔ جس پر ڈائریکٹوریٹ کسٹمز…

پرائیویٹ سیکٹرکا برآمدات بڑھانے میں نمایاں کردار

مالیاتی مارکیٹوں تک عدم رسائی، غیر تربیت یافتہ لیبر اور بیوروکریسی بڑی رکاوٹیں ہیں،پرائیویٹ سیکٹر برآمدات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کیلیے پرائیویٹ سیکٹر کو پیداواری شعبے میں تبدیل کرنا ضروری ہے، لیکن مالیاتی…

جنگ بندی میں توسیع کی امید، حماس اور اسرائیل نے بھی رضا مندی کا عندیہ دیدیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان 4 روزہ جنگ بندی معاہدے کا آج آخری روز ہے جس میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا عارضی معاہدہ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوچکا ہے اور کل صبح جنگ بندی معاہدہ اپنا وقت…

عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں، حماس

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومتکے ساتھ عارضی جنگ بندی کا دورانیہ بڑھانے کو تیار ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس کے اہلکاروں نے ثالثوں کو آگاہ کیا ہے کہ حماس غزہ میں عارضی جنگ بندی مزید 2 سے 4 روز کے…

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم کا انتقال

پانچ روز کے وقفے سے مسجد نبویؐ کے ایک اور خادم انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبویؐ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضے کی خدمت پر مامور آغا علی بدیع اتوار کوانتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد نبویؐ میں ادا کی…

فوجی فنڈز میں کرپشن؛ کویت کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع کو سزا سنادی گئی

کویت کی ایک اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر دفاع اور داخلہ شیخ خالد الجراح الصباح کو فوجی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں 7 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی عدالت نے انہی الزامات پر سابق وزیراعظم شیخ جابر…