غزہ میں خدمات سرانجام دینے کے خواہشمند 2800 پاکستانی ڈاکٹرز مصری ویزے کے منتظر

غزہ میں اسرائیل میں جاری بمباری کے نتیجے میں ہزاروں معصوم بچوں اور زخمی فلسطینیوں کی مدد کرنے اور جنگی شہر میں 24 گھنٹے کام کرنے والے ڈاکٹرز کی مدد کرنے کے لیے پاکستان سے 2 ہزار 800 ڈاکٹرز نے رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…

دبئی میں دو لاکھ 26 ہزار افراد نے بیک وقت دوڑ کر ریکارڈ قائم کردیا

دبئی کی سب سے مصروف ترین سڑک شیخ زید روڈ پر نارنجی رنگ کی شرٹ میں ملبوس انسانوں کا سیلاب امڈ آیا۔ مختلف عمروں سے تعلق رکھنے والے مردوں، خواتین اور بچوں نے دبئی رن میں جوش و خروش سے حصہ لیا۔ رضا کاروں کے مطابق دبئی رن میں شرکت کے لیے لوگ…

امریکا میں سکھوں نے بھارتی سفیر کو گردوارے کی تقریب سے بھگا دیا

کینیڈ امیں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا الزام بھارتی ایجنٹوں پر عائد کیے جانے کے بعد سے بھارت کو عالمی سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، امریکا میں سکھ کمیونٹی کے سوالات سے گھبرا کر بھارتی سفیر گردوارے کی تقریب سے فوری روانہ ہوگئے۔ حال…

دہلی میں اسموگ سے نمٹنے کیلئے توپیں تعینات

بھارتی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے میونسپل کونسل نے اینٹی اسموگ گنز نصب کردیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مذکورہ اقدام کا مقصد دہلی میں فضائی آلودگی کو کم کرنا ہے۔ میونسپل کونسل نے شہر میں دیر تک بغیر چلنے…

عارضی جنگ بندی کے بعد پوری طاقت سے غزہ پر حملے کرینگے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کو بتا دیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کے ساتھ غزہ پر حملے شروع کرے گا۔ ایک بیان میں نیتن یاہو نے کہاکہ جنگ بندی میں توسیع کا خیرمقدم کریں…

لاہور میں تین روزہ نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آغاز

تین روزہ نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز ہوگا، ایونٹ میں ملک بھر کے مایہ ناز سائیکلسٹ ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر شاہ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نیشنل ٹریک…

بنگلا دیشی حکمران جماعت نے شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کردی

بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کے الیکشن لڑنے کی تصدیق کر دی۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ نے شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کی ہے، کرکٹر آئندہ برس 7 جنوری کو عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔…

امریکا میں یہودی تنظیم کا اسرائیلی مظالم کیخلاف مین ہیٹن پُل پر دھرنا

امریکا میں یہودی تنظیم نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک کے مین ہیٹن پُل کو دھرنا دے کر بند کردیا۔ مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ انہیں نسل کشی نہیں جنگ بندی چاہیے۔ ساتھ ہی مظاہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن…

امریکا میں مسلح شخص کی فلسطینی طالب علموں پر فائرنگ، تین نوجوان زخمی

امریکی ریاست ورمونٹ میں مسلح انتہاپسند شخص نے تین فلسطینی طالب علموں کو گولیاں مار کر سخت زخمی کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی پولیس حکام کا کہنا تھا برلنگٹن میں یونیورسٹی آف ورمونٹ کے قریب گلی میں ایک مسلح شخص نے…

اٹلی نے ڈیوس کپ کا فائنل ٹائٹل جیت لیا

اٹلی کی ٹیم نے 47 سال بعد پہلا اے ٹی پی ڈیوس کپ ایونٹ جیت لیا، اطالوی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی ،یہ ڈیوس کپ فائنلز کا چوتھا ایڈیشن تھا۔ مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ…