فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، پاک اردن میچ اسلام آباد میں ہونے کے امکانات روشن
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میں اردن سے میچ پاکستان میں ہونے کا ایک اور موقع ملا ہے۔ اے ایف سی نے وینیو فائنل کرنے کیلئے 2 فروری تک کا وقت دے دیا۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ سے ایک بار پھر رابطہ کیا ہے۔ پی ایس بی نے بذریعہ…