جے یو آئی نے چوہدری نثار کی حمایت کا اعلان کردیا

0 99

چوہدری نثار کے فوکل پرسن شیخ ساجد اور ضلعی امیر جے یو آئی ڈاکٹر ضیاء الرحمن نے اس حوالے سے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور بتایا کہ جے یو آئی کی جانب سے یہ فیصلہ حلقہ این اے 53 پر جے یو آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد کیا گیا۔

انہوں ںے کہا کہ جے یو آئی حلقہ این اے 53 پر اور پی پی 19 پر چوہدری نثار کی حمایت کرے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.