رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے، نگران وزیر ریلوے
نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کی جانب سے رابطہ ایپلی کیشن کو آپریشنلائز کر دیا گیا ہے۔
نگران وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ نے رابطہ ایپلی کیشن کی آپریشنلائزیشن کا افتتاح کیا، رابطہ ایپلی کیشن سے مسافر مستقبل…