بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس، نگران وزیرِ اعظم طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کے کیس میں کہا کہ کمیشن کی سفارشات کے مطابق 55 لاپتہ بلوچ طلباء پیش کریں ورنہ نگران وزیرِ اعظم پیش ہوں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباء کی عدم بازیابی پر 29…