سی ٹی ڈی کے پی کی انتہائی مطلوب افرادکی فہرست ، ترجمان پی ڈی ایم اےکا نام شامل
انتہائی مطلوب 152 افراد کی فہرست میں شامل پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے ترجمان احسان داوڑ سینیئر صحافی رہ چکے ،ان کا تعلق شمالی وزیرستان میرعلی سے ہے۔
میران شاہ پریس کلب کے صدر صفدر داوڑ نےکہا ہے کہ احسان داوڑ میران…