مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹیمیں گروپ بی میں شامل

مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، گروپ بی میں پاکستان، بھارت، چلی اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کو شامل کیا گیا ہے۔ خیال رہے ایونٹ رواں سال 28نومبر سے 10دسمبر تک بھارت…

وزیراعظم کا ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پاور سمارٹ موبائل ایپ ’’ اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، موبائل ایپ کا مقصد میٹر ریڈنگ کے نظام میں شفافیت…

پاکستان ڈیجیٹل معیشت اور ٹیک ڈپلومیسی کے نئے دور میں داخل

وزیراعظم کے معاون خصوصی بلال بن ثاقب کی جانب سے امریکا میں اعلیٰ سطح ملاقاتوں کے ذریعے کرپٹو سفارت کاری کا آغاز کر دیا گیا۔بلال بن ثاقب کی قیادت میں پاکستان کرپٹو کونسل نے اسٹریٹجک بِٹ کوائن ریزرو کا اعلان کیا، حکومت پاکستان نے اے آئی اور…

پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست، بلوم برگ کی رپورٹ جاری

دیوالیہ ہونے سے لے کر مضبوط و مستحکم ہونے تک کا سفر، پاکستان کی بڑی مالی کامیابی سامنے آگئی۔پاکستان عالمی سطح پر ابھرتی ہوئی معیشتوں میں سرفہرست آ گیا، بلوم برگ نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے ڈیفالٹ رسک میں گزشتہ 12 ماہ…

ایران کی جوہری تنصیبات مکمل تباہ نہیں ہوئیں، عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا کہنا ہے کہ ایران چند ماہ کے اندر یورینیم کی افزودگی دوبارہ شروع کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں رافیل گروسی نے بالاواسطہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوے کو…

رائس پیپر سے روبوٹ بنانےکاطریقہ دریافت

سائنس دانوں نے رائس پیپر (چاول کے آٹے سے بنی انتہائی مہین کاغذ نما روٹی) سے روبوٹ بنانے کا طریقہ دریافت کر لیا۔ یہ دریافت روبوٹکس کے شعبے میں نئے باب کھولنے میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔یونیورسٹی آف برسٹل سے تعلق رکھنے والی سائنس دانوں کی…

کیا میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے اے آئی پلیٹ فارم کو خریدنے جارہا ہے؟

حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا آوازوں کی نقل کرنے والے معروف اے آئی پلیٹ فارم ’پلے اے آئی‘ کو خریدنے جارہا ہے۔بلومبرگ کی جانب سے نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میٹا صوتی کلوننگ سٹارٹ اپ ’پلے اے…

برطانوی خفیہ ایجنسی کی خاتون سربراہ کا دادا یہود مخالف نازی نکلا

برطانوی حکومت نے اپنی خفیہ ایجنسی ایم آئی 6 کی نئی سربراہ بلاز میٹریویلی کو اپنے دادا سے دور رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ بلاز میٹریویلی رواں برس ایم آئی 6 کی 116 سالہ تاریخ میں اس ادارے کی پہلی خاتون سربراہ نامزد ہوئی ہیں، جس کا اعلان حکومت نے…

ناسا کی 60 سال سے ’مُردہ‘ سیٹلائٹا اچانک ریڈیو سگنل بھیجنے لگی

ناسا کا Relay 2 سیٹلائٹ جو 1967 سے مکمل طور پر غیر فعال تھا اچانک ایک مختصر مگر انتہائی طاقتور ریڈیو سگنل بھیجنے لگا ہے جس نے سائنسدانوں کو سرکھجانے پر مجبور کردیا۔ریلے 2 ایک تجرباتی کمیونیکیشن سیٹلائٹ تھا جسے 1964 میں لانچ کیا گیا اور 1967…

پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ ٹرمپ کو دے دیا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس امریکا تعلقات میں بہتری کا کریڈٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کوششوں کے سبب روس اور امریکا کے درمیان تعلقات مستحکم ہونا…