وفاقی کابینہ کا اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار پر فیلڈ مارشل کو خراج تحسین

وفاقی کابینہ نے اسرائیل ایران کشیدگی میں کمی کیلئے کردار ادا کرنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا…

میکسیکو میں تقریب کے دوران فائرنگ، بچوں سمیت 10افراد قتل

میکسیکو میں ایک تقریب کے دوران فائرنگ کرکے بچوں سمیت 10افراد کو قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا واقعہ گھر میں پیش آیا، مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے مرنے والے افراد کی…

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مخالفین آئین، قانون اور انصاف کا جنازہ نکالنے کے باوجود بھی…

منشیات کی زنجیر توڑنے کیلئے قومی اور عالمی سطح پر جدوجہد ضروری ہے،وزیراعظم

منشیات کے استعمال اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی اور اجتماعی عزم وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر سال 26 جون کو منشیات…

امریکہ سفارتخانوں کے کام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں سنجیدہ نہیں، روس

روس نے کہا ہے کہ امریکہ ابھی تک اپنے متعلقہ سفارت خانوں کے کام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔کریملن کے معاون یوری یوشاکوف نے صحافیوں کو ایک بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں رک…

پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، حادثات میں 4 افراد جاں بحق

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلا دھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ بارش کے باعث حادثات میں چار افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، قلعہ…

مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہے ہیں، چین

چین نے کہاکہ اسرائیل اور ایران کے درمیان مؤثر جنگ بندی کیلئے پر امید ہیں۔چینی کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکون نے اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ چین مشرق وسطیٰ میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ وہ مشرق…

اسرائیلی جارحیت کےخلاف پاکستان کی حمایت کبھی فراموش نہیں کریں گے, ایرانی سفیر

ایرانی کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہاکہ صیہونی حکومت نے ایران پر ایک ناحق اور جارحانہ جنگ مسلط کی، ایرانی قوم پاکستان کی حمایت کبھی فراموش نہیں کرے گی۔پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے بیان میں کہا کہ عظیم ایرانی قوم…

اسرائیلی حملے میں زخمی پاسداران انقلاب کے کمانڈر علی شادمانی شہید ہوگئے

ایرانی پاسداران انقلاب کی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر علی شادمانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ کمانڈر علی شادمانی گزشتہ ہفتے اسرائیلی حملے میں شدید زخمی ہوئے تھے، اسرائیل نے 17 جون کو تہران پر حملے میں…

غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک عظیم انسانی المیہ ہے، سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک عظیم انسانی المیہ ہے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زوہیر زید سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ غزہ میں جاری…