پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ…

پاکستان کی اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر شہریوں کے لیے سفری ایڈوائزری جاری

پاکستان نے اسرائیل ایران کشیدگی کے پیش نظر اپنے شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے، اور پاکستانی شہریوں کو عراق، لبنان اور شام کا سفر کرنے سے روک دیا گیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان مطابق ان ممالک میں مقیم تمام پاکستانی شہریوں کو پرزور…

صیہونی حکومت کا ایران پر جارحیت عالم ِ اسلام پر حملہ کے مترادف ہے، شیخ ناصری

صیہونی حکومت کا ایران پر حملہ عالمِ اسلام پر حملہ کے مترادف ہیں کیونکہ اس وقت اگر کوئی ملک بیت المقدس کی آزادی کیلئے تسلسل سے جنگ لڑ رہا ہے وہ ایران ہے ان خیالات کا اظہار نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ)…

صیہونی حکومت کا ایران پرحملہ انتہائی وحشیانہ اقدام ہے،آیت اللہ یعقوبی

آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں فوجی اور شہری تنصیبات پر صیہونی بمباری کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کا حملہ ایران کی خودمختاری پر حملہ ہے اور…

صدر مملکت کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، معرکہ حق میں نیوی کے غیر متزلزل عزم کو سراہا

صدر مملکت آصف علی زرداری نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور معرکہ حق کے دوران پاک بحریہ کے بھرپور و غیر متزلزل عزم کو سراہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر مملکت کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…

ایشین سکواش چیمپئن شپ، پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال ایشین سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ملائیشیا کے شہر کوچینگ میں جاری ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں ناصر اقبال اپنی شاندار پرفارمنس کے بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے جب کہ نور زمان کو شکست کا…

ڈیجیٹل معیشت کی جانب اہم پیش رفت، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے کیش لیس اکانومی اور ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس بنانے کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا…

بڑھتے گھریلو اخراجات نے پاکستانیوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، سروے

گزشتہ کئی سالوں کے دوران معاشی ترقی کی سست روی اور بڑھتی مہنگائی کے سبب پاکستانیوں کو روزہ مرہ کے معمولات زندگی چلانے میں پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس سے ملک کی آبادی کا بڑا حصہ بنیادی ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے قرضہ لینے…

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان ایک ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان نے پانچ سالہ طویل المدتی فنانسنگ سہولت پر دستخط کر دیے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ…

بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفیق الرحیم نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔مشفیق الرحیم نے میزبان سری لنکا کے خلاف گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کیا۔بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے…