امریکا ایران اور اسرائیل کی جنگ کا حصہ نہ بنے، روس کا انتباہ

روس نے امریکہ کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل کی ایران کے خلاف شروع کی گئی جنگ میں شامل نہ ہو، یہ انتباہ اس وقت کیا گیا ہے جب امریکہ کے اس جنگ میں کودنے کے بارے میں مختلف خبریں اور موقف پیش کیے جارہے ہیں۔ روس ایران کے اہم ترین…

اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے، امریکی یہودی تنظیم

امریکا میں ’’یہودی بآواز امن‘‘ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔ یہودی تنظیم جیوش وائس فار پیس نے…

اسرائیل ایران جنگ میں غیرجانبدار نہیں، جو بہتر ہوا، وہی کریں گے، حزب اللہ

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان تنازع میں ان کی تنظیم وہ ہی کرے گی جو اسے بہتر لگے گا۔ٹیلی گرام پر پوسٹ کیے جانے والے پیغام میں شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب اللہ اس تنازع میں غیرجانبدار…

بھارت میں مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم

بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار میں مسلمانوں کی مقدس املاک کو نشانہ بنانے کی منظم مہم جاری ہے۔یو پی کے علاقے شراوستی میں 65 سال پرانا تاریخی مدرسہ بغیر کسی مناسب قانونی کارروائی کے مسمار کردیا گیا ہے، مودی…

ایران کے جوہری پروگرام، جنگ بندی پر مغرب سے مذاکرات آج ہوں گے

ایران کے ساتھ مذاکرات کی راہ ہموار ہوگئی، ایران کے ساتھ جرمنی ، فرانس اور برطانیہ کے مذاکرات آج جنیوا میں ہوں گے۔جنیوا میں مذاکرات کے بعد ماہرین کی سطح پر سٹرکچرڈ ڈائیلاگ ہوں گے، جوہری معاملے پر یورپی وزرائے خارجہ، ایرانی وزیر خارجہ عباس…

جنگ کا آٹھواں روز, ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ

ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا دفتر بھی متاثر ہوا۔اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں ناکامی کا…

چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فیفا کے صدر کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی…

نیشنز ہاکی کپ، پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان کا سیمی فائنل میں آج فرانس سے مقابلہ ہو گا۔قومی ہاکی ٹیم نے گروپ مرحلے میں تین میچز کھیلے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ تین، تین گول سے برابر رہا، قومی ٹیم نے جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔…

آئی ایم ایف نے 5 سال پرانی گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

آئی ایم ایف نے وزارت تجارت کو 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت تجارت حکام نے امپورٹ پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ستمبر 2025ء سے 5 سال پرانی گاڑی درآمد کرنے کی اجازت ہو گی،…

وزیراعظم نے چینی کے معاملے پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کے معاملے پر اجلاس آج طلب کر لیا۔حکومت نے چینی کے سٹے بازوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے آج اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں چینی کی قیمتوں میں مصنوعی…