وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی…

کینال روڈ پر درختوں کی کٹائی کی اجازت نہیں دیں گے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک سے متعلق دائر مختلف درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس کے دوران ماحولیاتی تحفظ، پانی کے مسائل اور شہری منصوبہ بندی سے متعلق متعدد اہم نکات زیر بحث آئے اور لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا کہ کینال روڈ پر درختوں کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی قیادت کے طور پر ابھر رہے ہیں، مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی قیادت کے طور پر ابھر رہے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبالیہ پاکستان کی عالمی عزت کا ثبوت ہے۔اپنے بیان میں مشعال ملک نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کشمیری اور…

ملک بھر میں پری مون سون کی انٹری، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

ملک بھر میں پری مون سون سیزن کا آغاز ہوگیا جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 23 جون تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق صوبہ بلوچستان،…

حکومت پنجاب اور ورلڈ بینک کا ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق

حکومت پنجاب اور ورلڈ بینک کے درمیان آئندہ 10 سال کے ترقیاتی منصوبے پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے پر اتفاق ہوگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت ورلڈ بینک کے نمائندگان کے ساتھ اعلیٰ…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، ڈاکٹر مصدق ملک

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔عالمی یوم ماحولیات 2025 کے تحت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ملک کی زیادہ آبادی…

جنرل مجید خادمی ایران کے نئے انٹیلی جنس سربراہ مقرر

ایران نے جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کر دیا۔ایران نے اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے پاسدارانِ انقلاب کے انٹیلی جنس چیف جنرل محمد کاظمی کے بعد جنرل مجید خادمی کو نیا انٹیلی جنس سربراہ مقرر کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

ایران نے اسرائیلی ہسپتال کو نشانہ بنانے کا صیہونی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا

ایران نے اسرائیلی ہسپتال کو نشانہ بنانے کا صیہونی دعویٰ جھوٹ کا پلندہ قرار دیدیا۔اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے بیان میں کہا کہ حق دفاع میں مخصوص اسرائیلی اہداف پر حملے کر رہے ہیں، ایسے اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں جو ایران پر حملوں میں ملوث…

ایران طے کرے گا کہ جنگ کیسے ختم کی جائے گی، جواد ظریف

سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہاکہ ایران طے کرے گا کہ جنگ کیسے ختم کی جائے گی۔سابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے جنگی صورتحال پر بیان میں کہا کہ ایران نے جنگ شروع نہیں کی، ختم کیسے کرنا ہے فیصلہ ایران کرے گا، حملہ آور کوئی بھی ہو…

انتہا پسندی اور عالمی طاقت بننے کی خام خیالی بھارت کیلیے سنگین خطرہ

مسلم دشمنی، ہندو انتہا پسندی اور عالمی طاقت بننے کی خام خیالی خود بھارت کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے۔امریکی جریدے فارن افیئرز کی رپورٹ نے مودی کی انتہا پسند پالیسیوں اور سفارتی ناکامیوں پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں، مودی سرکار کی غیر جمہوری…