بجلی کی پیداوار کے ساتھ ترسیل کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں: اویس لغاری

0 109

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی پیداوار کے ساتھ ترسیل کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا کہ توانائی منصوبوں میں عوام کے مفاد کو مقدم رکھا جا رہا ہے، سستی توانائی کا حصول ترجیح ہے۔

وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ بجلی پیداوار کے نئے پلانٹ لگانے جا رہے ہیں، بھاشا ڈیم پر تیزی سے کام جاری ہے، بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے بورڈز کی تنظیم نو کر دی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.