بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم موجود ہونے پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، اعلان کر دیا گیا

0 134

وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کا اعلان کر دیا۔

وزارت تخفیف غربت نے زکوٰۃ کے نصاب کے حوالے سے بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق بینکوں میں ایک لاکھ 79 ہزار 689 روپے یا اُس سے زائد رقم پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

مراسلہ کے مطابق بچت اکاؤنٹ، نفع و نقصان اور اس طرح کے اکاؤنٹس پر زکوٰۃ کٹوتی ہوگی، زکوٰۃ کٹوتی رمضان کی پہلی تاریخ کی مناسبت سے ہوگی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.