سٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کردیئے

0 103

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے کمرشل بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کر دیے گئے ہیں۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق بینکوں کو رقم کی فراہمی 4 دن کے لیے کی گئی ہے، بینکوں کو رقم کی فراہمی 12.09 فیصد سالانہ شرحِ سود پر کی گئی ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.