روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

0 106

انٹر بینک میں امریکی کرنسی سستی ہونے کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 280.87 روپے سے کم ہوکر 280.77 روپے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 87 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.