عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 طیارہ ساز کمپنی کے شیئر کی قیمت میں 18 فیصد اضافہ

0 112

عالمی مارکیٹ نے پاک فضائیہ کی صلاحیتوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا۔

عالمی مارکیٹ میں جے ایف 17 کی طیارہ ساز کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوگیا، عالمی سطح پر سرمایہ کاروں نے پاکستانی جنگی طیاروں کو سراہا، چنگدو کمپنی کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔

واضح رہے رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز تنزلی کا شکار ہوئے ہیں، دفاعی ماہرین کا کہنا ہے پاکستان کے استعمال کردہ جے ایف 17 اور جے 10 سی طیارے عالمی توجہ کا مرکز ہیں۔

یاد رہے کہ عالمی سطح پر بھارتی طیارے رافیل کی ناکام کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.