عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

0 7

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر آ گیاہے جبکہ 10 گرام سونا 1371 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے کا ہو گیا ۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 16 ڈالر فی اونس کمی ہوئی جس کے بعد قیم3274 ڈالر ہو گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.