سندھ، ٹریفک چالان، پراپرٹی ٹیکس، ریونیو بورڈ کے ٹیکسز ای پے کے ذریعے وصول

0 100

سرکولیشن سمری کے ذریعے سندھ کابینہ نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ساتھ معاہدے کی منظوری دی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

معاہدے کے تحت پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سندھ کے لیے ای پے سسٹم بنائے گا،نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں تمام ٹیکس، چالان اور فیس ایک ہی جگہ جمع ہوسکے گی۔

بورڈ آف ریونیو کے زیرِ انتظام زمینوں کی خرید و فروخت کے ٹیکس بھی ای پے سے ہی جمع ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.